the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 10 فروری (یو این آئی) راشٹریہ جنتا دل کے منوج جھا نے آج ایوان بالا راجیہ سبھا میں کورونا وائرس کی وجہ سے بند تمام تعلیمی اداروں کو فوری طور پر کھولنے کا مطالبہ کیا۔

جمعرات کو وقفہ صفر کے دوران اس مسئلہ کو اٹھاتے ہوئے مسٹر جھا نے کہا کہ



گزشتہ دو برسوں سے آن لائن تدریس کی وجہ سے پسماندہ اور غریب طبقات سے تعلق رکھنے والے تمام طبقات کے طلباء کو مشکلات کا سامنا ہے۔
انہوں نے کہا کہ کئی اسٹڈیز سے ثابت ہوا ہے کہ آن لائن موڈ میں پڑھانے سے طلباء کو جو نقصان ہوا ہے اس کی تلافی کئی نسلوں تک نہیں ہو سکتی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.