: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی 27 جولائی(یو این آئی) آل انڈیا یونانی طبی کانگریس کے آرگنائزنگ سکریٹری ڈاکٹر ڈی آر سنگھ نے دہلی کےوزیر صحت مسٹر سوربھ بھاردواج کو مراسلہ تحریر کرکے طب یونانی کے تئیں ہونے
والے سوتیلے رویہ پر قدغن لگانے کی اپیل کی ہے انھوں نے کہا کہ دہلی حکومت کے آیوش محکمہ میں ڈائریکٹر کے عہدے پر ایک ایڈمنسٹریٹو سروس افسر کی تقرری کی جانی چاہیے تاکہ اس امتیازی سلوک کو روکا جا سکے۔