the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی ، 11 دسمبر (یواین آئی) مرکزی وزیر تعلیم ڈاکٹر رمیش پوکھریال نشنک نے کہا ہے کہ نئی قومی تعلیمی پالیسی ہندوستان کے ہر طبقے ، ہر علاقے ، ہر طالب علموں اور ہر کونے کو یکساں اور جامع تعلیم فراہم کرنے کے مقصد کے ساتھ وجود میں آئی ہے ڈاکٹر نشنک نے آج سی بی ایس ای سہودے اسکول کیمپس کی 26 ویں قومی سالانہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن نے تعلیم میں عمدہ کارکردگی کے لئے اپنے اسکولوں کے مابین ہم آہنگی کو آسان بنانے کے لئے 1986 میں سہودے کی ابتداء کی۔ اس کی ابتدا 'کیئرنگ اینڈ شیئرنگ' کے جذبے سے کیاگیا اور اس کا مقصد سی بی ایس



ای کے فیملی اسکولوں کے مابین قریبی رابطے اور تعاون دینا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ پورے ملک میں 260 سے زیادہ سہودے کیمپس ایک موثر نیٹ ورک کے ذریعہ اساتذہ اور طلبہ کو بااختیار بنانے میں فعال کردار ادا کررہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ "سہودے کیمپس ایک ایسا سنگم ہے جہاں اسکول ، اساتذہ برادری کو ایک دوسرے کے ساتھ اپنی مہارت ، تجربہ اور وسائل بانٹنے کے لئے حوصلہ افزائی کی جاتی ہے۔
میں کانفرنس کے اختتام پر تمام سہودے ممبران کو اس سالانہ قومی کانفرنس میں بہترین طریقوں کو بانٹنے اور اسکول کی تعلیم کے معیار کو بہتر بنانے کے عزم کے لئے مبارک باد پیش کرتا ہوں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.