the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔ 24جون(یواین آئی)جناب محمد فاروق احمد صدر ٹی ایس میسا نے یکم جولائی سے اسکولس کو دوبارہ کھولنے کے تلنگانہ حکومت کے فیصلہ پر تشویش کا ا ظہارکیا اورکہا کہ کورونا کی امکانی تیسری لہر کے سبب والدین اور سرپرستوں میں خوف پایا جاتا ہے ایسے میں



اسکولس کو دوبارہ کھولنے حکومت کے فیصلہ کے سبب والدین اور سرپرستوں میں شدید بے چینی پائی جاتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ حکومت کو چاہئے کہ وہ صرف ایس ایس سی طلبہ کیلئے فزیکل کلاسس کا آغاز عمل میں لائے جبکہ باقی جماعتوں کے طلبہ کیلئے آن لائن کلاسس کا نظم کیا جائے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.