the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ذرائع:

حیدرآباد: تلنگانہ میں ڈائیفوکو کمپنی لمیٹڈ کی 450 کروڑ روپئے کی سرمایہ کاری کا خیرمقدم کرتے ہوئے وزیر صنعت کے ٹی راما راؤ نے ریاست کے صنعت کاروں پر زور دیا کہ وہ بڑا سوچیں اور



عالمی معیار کی مصنوعات بنائیں۔

تلنگانہ حکومت نے ڈائیفوکو کمپنی کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں جو خودکار مواد کو سنبھالنے والی ٹیکنالوجی اور حل فراہم کرتی ہے۔ کمپنی تلنگانہ میں ایک نئی مینوفیکچرنگ سہولت قائم کر رہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.