the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 12 مارچ (یو این آئی) مولانا آزاد نیشنل اردو یو نیورسٹی کے 25 سالہ جشن سیمیں کے تحت شعبہ تعلیمِ نسواں کی جانب سے 14 مارچ کو 3:30 بجے تا 6 بجے شام آن لائن خواتین کی شعری نشست بہ عنوان ” ایک شام عظمتِ نسواں کے نام“ منعقد ہوگی۔
شعبہ کی صدر، ڈاکٹر آمنہ تحسین کے بموجب اس شعری نشست کی صدارت پروفیسر سید عین الحسن‘ وائس چانسلر، کریں گے اور پروفیسر اشرف رفیع‘ سابق صدر شعبہ اردو،



عثمانیہ یونیورسٹی مہمانِ خصوصی اور مقبول شاعرہ محترمہ تسنیم جوہر، مہمانِ اعزازی ہوں گی۔
آن لائن شعری نشست میںشرکت کر نے والی شاعرات میں پروفیسر رفیعہ شبنم عابدی (ممبئی)، محترمہ عذرا نقویٰ (دہلی)، ڈاکٹر شبنم عشائی ( سری نگرکشمیر)، پروفیسر شہناز نبی ( کولکتہ)، ڈاکٹر نصرت مہدی ( بھوپال)، ڈاکٹر روبینہ شبنم (پنجاب)، ڈاکٹر شائستہ یوسف ( بنگلور) اورڈاکٹر کہکشاں تبسم ( بھاگلپور، بہار) شامل ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.