the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
حیدرآباد، 15 جولائی (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے انسٹرکشنل میڈیا سنٹر (آئی ایم سی) نے ایک اور کامیابی حاصل کی ہے۔ سنٹر کی تیاری کردہ 9 مختصر دستاویزی فلمیں آن لائن کلچرل سنیما فیسٹ 2021 جسے یونیسکو، دہلی آفس کا تعاون حاصل ہے کے لیے منتخب ہوئیں۔ فیسٹیول 17 جولائی 2021 کو شروع ہوگا جس میں 100 سے زائد ممالک کی فلمیں پیش کی جارہی ہیں۔
یونیورسٹی کی منتخب فلموں میں ارسطو، اسٹیفن ہاکنز، ڈاکٹر سی وی رامن



، بھارت رتن ڈاکٹر اے پی جے عبد الکلام ، نوائے سروش مرزا غالب، الظہراوی ، اے ٹریبیوٹ ٹو پروفیسر یشپال، سر آئزک نیوٹن اور پروفیسر یو آر راو ¿ شامل ہیں۔ ان فلموں کو جملہ 44 فلموں میں سے منتخب کیا گیا تھا۔
جناب رضوان احمد ، ڈائریکٹر ، سنٹر نے کہا کہ میڈیا سنٹر کی فلموں کو عالمی سطح پر ایک بہت بڑی پہچان ملی ہے۔ پروفیسر ایس ایم رحمت اللہ ، وائس چانسلر انچارج نے اس کامیابی پر جناب رضوان احمد اور ان کی ٹیم کو مبارکباد پیش کی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.