: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/22نومبر(ایجنسی) سینٹرل بورڈ آف سکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) کی طرف سے سینٹرل ٹیچر اہلیتی ٹیسٹ (CTET 2018) کے ہال ٹکٹ جاری کردیے گئے ہیں، فارم بھرنے والے امیدوار سیٹوں کی آفیشل
ویب سائٹ (www.ctet.nic.in) سے داخلہ خط ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں، آپ کو بتادیں کہ ٹیسٹ سی ٹیٹ امتحان ملک میں 92 شہروں میں بنے امتحانی مرکز صبح 9:30 بجے سے 12 بجے تک اور دوسرا پیپر دوپہر 2 بجے سے شام 4:30 بجے تک ہوگا.