: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/5جنوری(ایجنسی) سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) کی طرف سے 9 ڈسمبر 2018 کو ملک کے مختلف امتحانی مراکز پر منعقد کی گئی سینٹرل ٹیچر
اہلیتی ٹیسٹ سی سیٹ 2018 امتحان کے نتائج جاری کردیے گئے ہیں، امتحان کے نتائج سی بی ایس ای کی ویب سائٹ پر جاری کیے گئے ہیں، امیدوار ویب سائٹ ctet.nic.in پر جا کر نتائج دیکھ سکتےہیں.