: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ،29جنوری (یواین آئی) طلبا اکثر تعلیمی عمدگی اور جسمانی صحت نیز ازحد مسابقتی ماحول میں ذہنی صحت کے مابین ایک نازک توازن قائم کرنے کے معاملے میں ایک زبردست چنوتی کا سامنا کرتے ہیں یہ توازن بطور خاص اس وقت
زیادہ اہمیت کا حامل ہو جاتا ہے جب امتحانات چل رہے ہوں کیونکہ اس وقت طلبا ایک جانب سے تعلیمی دباؤ اور کارکردگی سے متعلق بے چینی محسوس کرتے ہیں، دوسری جانب یہ چیز ان کی ذہنی صحت اور مجموعی خیر و عافیت پر گہرائی سے اثر انداز ہوتی ہے۔