حیدرآباد، 26جنوری (یو این آئی) ہندوستان کا دستور، ملک اور اس کے شہریوں کی آزادی کا ضامن اور نگہبان ہے۔
اس کی تیاری کے لیے ڈاکٹر بابا صاحب
امبیڈکر کو خراج عقیدت پیش کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔
ہم جو آج کھلی فضاء میں سانس لے رہے ہیں، اس کے لیے ہم ممنون ہیں اُن شہداء کے جنہوں نے اپنی زندگیاں قربان کردیں۔