: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 22 ستمبر (یو این آئی) ایس آئی او کے 40 سال مکمل ہونے پر ملک بھر میں مختلف سرگرمیاں انجام دی جارہی ہیں جس کے ذریعہ سے زیادہ سے زیادہ نوجوانوں تک پہنچنے اور انہیں تنظیم سے قریب کرنے کی کوشش
کی جارہی ہے اسی سلسلہ میں تلنگانہ کے بھی مختلف اضلاع اور شہروں میں کانفرنس و دیگر پروگرامس منعقد کیے جارہے ہیں، اسی کے حصہ کے طور پر شہر حیدرآباد میں بھی دوروزہ کانفرنس بعنوان 23،23 اکتوبر منعقد کی جائے گی-