ڈاکٹر محمود عاصم کی مصر سے شائع دو کتابوں کی بھی رسم اجرا
نئی دہلی ،21نومبر(یواین آئی) جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے مرکز برائے عربی مطالعات کے زیر اہتمام مختلف زمانوں میں عربی ادب کی اصناف کے عنوان سے دو روزہ سیمینار کا افتتاحی
اجلاس منعقد ہوا اس افتتاحی اجلاس کی صدارت اسکول آف لینگوجز کی ڈین پروفیسر شوبھا نے کی جبکہ مہمان خصوصی کے طور پر عرب لیگ مشن میں وزیر مفوض کے عہدے پر فائز ڈاکٹر مازن المسعودی، پروفیسر زبیر احمد فاروقی اور پروفیسر نعمان خان اس اجلاس کی زینت رہے۔