the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 18 اپریل (ذرائع) تلنگانہ چیف منٹسر کے چندر شیکھر راؤ  اپنے پوتے کی گریجویشن تقریب میں شریک ہوئے-  کے ٹی راما راؤ کے بیٹے ہمانشو راؤ کو 12ویں جماعت کا گریجویشن سرٹیفکیٹ ملنے پر مبارکباد دیتے ہوئے چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے انہیں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے، زندگی میں نئی بلندیوں کو حاصل کرنے اور سماج کی خدمت کرنے کی ترغیب



دی-
آئی ٹی وزیر کے ٹی راما راؤ کے بیٹے ہمانشو راؤ نے 12 ویں کلاس مکمل کی اور منگل کو یہاں گچی باؤلی کے اوکریج انٹرنیشنل اسکول سے گریجویشن کا سرٹیفکیٹ حاصل کیا۔
اس موقع پر چیف منسٹر کے ساتھ خاندان کے دیگر افراد بشمول ان کی اہلیہ شوبھا، راما راؤ اور ان کی اہلیہ شیلیما، ہمانشو کی بہن الیکھیا اور دیگر رشتہ داروں نے گریجویشن ڈے کی تقریبات میں شرکت کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.