حید رآباد 6 مارچ (یو این آئی) تلنگانہ کے محکمہ تعلیم نے دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کو غلطیوں کی گنجائش کے بغیر سخت نگرانی کے دوران منعقد کر
اس کے
حصہ کے طور پر تمام امتحانی مراکز میں یہ امتحانات سی سی کیمروں کی نگرانی میں ہوں گے۔ اس سلسلہ میں عہدیداروں کو ہر امتحانی مرکز میں سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کی ہدایت دی گئی ہے۔