the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 25 نومبر (یو این آئی) مرکزی حکومت نے جمعرات کو سپریم کورٹ کو بتایا کہ میڈیکل کی پوسٹ گریجویٹ سطح کی کلاسوں میں داخلے سے متعلق ’نیٹ-پی جی‘ میں آل انڈیا کوٹا کے لئے دیگر پسماندہ طبقات کے امیدواروں (معاشی طور پر کمزور طبقات) کے لئے آٹھ لاکھ کی سالانہ آمدنی کے معیار پر نظرثانی کرے گی اس دوران کونسلنگ کے عمل پر پابندی رہے گی جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی سربراہی



والی تین رکنی بنچ کو سالیسٹر جنرل تشار مہتا نے سماعت کے دوران کہا کہ حکومت نے آٹھ لاکھ روپے کے معیارپر دوبارہ غورکرنے کافیصلہ کیا ہے۔
مسٹر مہتا نے عدالت عظمیٰ کو حکومت کے فیصلے سے آگاہ کراتے ہوئے نظرثانی کے لیے چار ہفتوں کا وقت دینے کی درخواست کی۔
بنچ نے ان کی یہ درخواست قبول کرتے ہوئے کہا کہ اب اس معاملے کی سماعت جنوری میں ہوگی اور تب تک کونسلنگ کا عمل معطل رہے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.