: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 25 اگست (یواین آئی) دواؤں کی معیار بندی پرزور دیتے ہوئے پروفیسر عاصم علی خان، ڈائریکٹر جنرل،سی سی آر یوایم نے بتایا کہ سی سی آر یوایم کے ڈرگ اسٹینڈرڈائزیشن پروگرام کا مقصد یونانی فارماکوپیا آف انڈیا اور نیشنل فارمولری آف یونانی میڈیسن میں شامل کرنے کے لیے منفرد
اور مرکب یونانی دواؤں کے قرابادینی معیار تیار کرنا ہے یہ بات انہوں نے ڈرگ اسٹینڈرڈائزیشن ریسرچ یونٹ (ڈی ایس آر یو)، سنٹرل کونسل فار ریسرچ اِن یونانی میڈیسن (سی سی آر یوایم)،وزارت آیوش، حکومت ہند نے 'ڈرگ اسٹنڈرڈائزیشن(دواؤں کی معیار بندی) کے جدید تجزیاتی طریقے' پر آج ایک لیکچر میں کہی۔