ذرائع:
حیدرآباد: کمشنریٹ آف کالجیٹ ایجوکیشن نے نظام کالج اور عثمانیہ یونیورسٹی (او یو) کے حکام کو ہدایت دی ہے کہ وہ ہاسٹل کی 50 فیصد
گنجائش UG طالبات کو اور 50 فیصد پی جی طالبات کو نو تعمیر شدہ ہاسٹل کی عمارت میں الاٹ کریں۔
اس سلسلے میں جمعہ کو کمشنر آف کالجیٹ ایجوکیشن نوین متل نے نظام کالج کے پرنسپل کو ہدایت جاری کی ہے۔