: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/9فروری(ایجنسی) ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کورسز میں داخلہ ہونے کے لئے قومی اہلیت ٹیسٹ (NEET) 6 مئی کو منعقد ہوگا. اس بارمرکزی ثانوی تعلیمی بورڈ نے اعلان کیا ہے، درخواست کو آن لائن جمع کرنے کا عمل 8 فروری کو شروع ہوچکا ہے،
یہ عمل 9 مارچ کو رات 11 بجکر 50 منٹ تک چلے گا.نوٹس کے مطابق آن لائن فیس جمع کرانے کی آخری تاریخ 10 مارچ ہے، آسام ،جموں کشمیر اور میگھالیہ کو چھوڑ کر باقی سبھی کے لیے آدھار نمبر جمع کرانا ضروری ہے، امیدوار www.cbseneet.nic.in ویب سائٹ پر درخواست دے سکتے ہیں.