: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 22جولائی(یو این آئی)سنٹرل بورڈ آف سکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) نے آج بارہویں جماعت کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کیا، جس میں لڑکیوں ایک مرتبہ پھر بازی مارلی یہاں جاری ایک پریس ریلیز کے مطابق
رابعہ گرلز پبلک اسکول کی طالبہ علما شمیم نے بارہویں کلاس کے سی بی ایس ای کے امتحان میں شا ندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اردو میں 98، سیاسیات میں 98، معاشیات میں 96، تاریخ میں 95اور انگریزی میں 87فی صد نمبر حاصل کیے ہیں۔