: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/27ڈسمبر(ایجنسی) سینٹرل بورڈ آف ایجوکیشن (سی بی ایس) 2018 میں ہونے والے 10ویں اور 12ویں بورڈ امتحانوں کا شیڈول 10 جنوری کا جاری ہوگا- بورڈ کے ایک اہلکار کےمطابق مارچ میں ہونے
والے 10-12ویں کےامتحان کا شیڈول آنے میں وقت لگ سکتا ہے- اسکی وجہ اگلے سال ہونے جارہے کرناٹک اسمبلی انتخابات کو بتایاجارہا ہے- حالانکہ کےاہلکارنے بتایا کہ امتحان کا شیڈول 10جنوری کو جاری کردیا جائے گا.