: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 04 ستمبر (یو این آئی) تعلیم اور ہنر مندی کی ترقی اور انٹرپرینیورشپ کے مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان نے کاروباری افراد کی مدد اور کاروباری ترقی کے شعبہ میں تعاون
کے لیے وزارت تعلیم، ہنر مندی کی ترقی اور انٹرپرینیورشپ کی وزارت اور میٹا (سابقہ فیس بک) کے درمیان تین سالہ شراکت داری "ایجوکیشن ٹو انٹرپرینیورشپ" کے آغاز کا یہاں اعلان کیا۔