: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 30 جولائی (یو این آئی) سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) نے جمعہ کو بارہویں جماعت کے نتائج کا اعلان کیا جس میں 99.37 فیصد طلباء پاس ہوئے سی بی ایس ای کے اعلان کردہ بارہویں کے نتائج میں 99.13 فیصد لڑکے
اور 99.67 لڑکیاں پاس ہوئیں کیندریہ ودیالیہ اور سنٹرل تبتی اسکول ایڈمنسٹریشن (سی ٹی ایس اے) کے طلبہ وطالبات صد فیصد پاس ہوئے ہیں، جبکہ جواہر نوودیہ ودیالہ کے 99.94 فیصد طلباء پاس ہوئے ہیں۔ سرکاری اسکولوں کے طلبہ کی پاس فیصد 99.72 رہی۔