the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی ، 14 اپریل (یواین آئی) مرکزی وزارت تعلیم نے کورونا انفیکشن کے بڑھتے ہوئے معاملوں کے پیش نظر سی بی ایس ای(سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن) کلاس دسویں کے امتحانات منسوخ کردیئے اور بارہویں جماعت کے امتحانات ملتوی کردیئے ہیں وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیرتعلیم ڈاکٹر رمیش پوکھریال نشنک نے آج عہدیداروں کے ساتھ ایک اعلی سطحی میٹنگ کے بعد سی بی ایس ای بورڈ امتحانات ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا۔ فیصلے کے مطابق دسویں بورڈ کے



امتحانات منسوخ کردیئے گئے ہیں اور بارہویں بورڈ کے امتحانات ملتوی کردیئے گئے ہیں۔
وزارت تعلیم کے مطابق ، بارہویں کے امتحانات کا نیا شیڈول یکم جون کو ملک میں کورونا کے حالات کو دیکھ کر تیار کیا جائے گا۔ طلباء کو شیڈول سے 15 دن پہلے امتحان کے بارے میں آگاہ کیا جائے گا۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ 4 مئی سے 14 جون تک ہونے والے 12 ویں کے امتحانات منسوخ کردیئے گئے ہیں جبکہ 4 مئی سے 14 جون تک ہونے والے دسویں کلاس کے امتحانات بھی منسوخ کردیئے گئے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.