: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 12 مئی (یو این آئی) سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) نے جمعہ کو 10ویں اور 12ویں جماعت کے بورڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا سی بی ایس ای کی 10ویں جماعت کا پاس
فیصد 93.12 فیصد رہا اور جواہر نوودیا ودیالیہ اور کیندریہ ودیالیہ کے نتائج تمام اسکولوں میں بہترین رہے سی بی ایس ای کے مطابق تریویندرم 99.91 فیصد کے ساتھ بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والا خطہ رہا ہے۔