: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/16اکتوبر(ایجنسی) کامن ایڈمیشن ٹیسٹ (CAT سی اے ٹی 2018) کے امتحان 25 نومبر کو منعقد ہوگا، کیٹ کے امتحان کے لیے ایڈمٹ کارڈ جلد ہی جاری ہوجائے گا، ایڈمٹ کارڈ 24 اکتوبر کو جاری کیا جائے گا، امیدوار اپنا ایڈمٹ کارڈ آئی آئی ایم کیٹ کی آفیشل ویب
سائٹ iimcat.ac.in پر جاکر ڈاؤن لوڈ کرپائیں گے، طالب علم ویب سائٹ پر جاکر امتحان سے جوڑی ہر معلومات چک کرسکتے ہیں، اس سال کیٹ کا امتحان آئی آئی ایم IIM Calcutta کی طرف سے منعقد کیا جائے گا، امتحان کے 147 شہروں میں ہوگا، کیٹ کے امتحان کے لیے امیدواروں کو 180 منٹ دیے جائیں گے.