نئی دہلی/16مئی(ایجنسی) آندھراپردیش میں ایک نئی سنٹرل یونیورسٹی کھولی جائے گی جس میں اسی برسی تعلیمی سیشن شروع کردیا جائے گا۔
text-align: start;">مرکزی کابینہ کی وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں آج یہاں ہوئی میٹنگ میں کئے گئے فیصلوں کی معلومات دیتے ہوئے وزیر قانون روی شنکر پرساد نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ یونیورسٹی کا نام "آندھراپردیش سنٹرل یونیورسٹی " ہوگا۔ اس کے قیام کے لئے پہلے مرحلہ کے لئے 450کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں۔