: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/ دوحہ، 24 نومبر (یو این آئی)ملک و بیرون ملک اردو کی توسیع و ترقی کے لئے کوشاں بزمِ صدف انٹرنیشنل نے نئی نسل ایوارڈ دوبئی میں مقیم شاداب اُلفت کو جب کہ ایوارڈ برائے اردو تحریک 2022
ڈاکٹر صباحت عاصم واسطی کو دینے کا اعلان کیا ہے یہ اطلاع آج یہاں جاری ایک ریلیز میں دی گئی ہے ریلیز کے مطابق اس سے پہلے بزمِ صدف نے اپنے بین الاقوامی ایوارڈ 2022 ڈاکٹر ظفر کمالی کو دینے کا اعلان کیا ہے۔