: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/ دوحہ، 22 نومبر (یو این آئی) اردو کے معتبر محقق ، ممتاز رباعی گو، معروف ظریفانہ شاعر اور بچوں کے ادب کے ماہر ڈاکٹر ظفر کمالی کو ۲۰۲۲ء کے لیے بزمِ صدف کا بین الاقوامی ادبی
ایوارڈ تفویض کیا جائے گا سیوان (بہار) کے شعبۂ فارسی کے استاد ڈاکٹر ظفر کمالی ہند و پاک کے ان نمایندہ لکھنے والوں میں اعتبار کا درجہ رکھتے ہیں جنھوںنے ایک ساتھ کئی اصناف میں اپنی خدمات انجام دیں۔