the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی ،یکم فروری ( یواین آئی) مرکزی وزیر تعلیم ڈاکٹر رمیش پوکھریال '’نشنک‘ نے وزیر خزانہ نرملا سیتارمن کے پیش کردہ 2021-21 کے بجٹ کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بجٹ پورے ملک کی ترقی کو مدنظر رکھتے ہوئے تیار کیا گیا ہے۔ اس کے التزامات خاص طور پر ملک کے پورے نظام تعلیم کو تقویت بخشے گی ڈاکٹر نشنک نے کہا کہ بجٹ میں جو اعلانات ہوئے ہیں جیسے 15000 آدرش ودیالیہ کی تعمیر ، نیشنل ریسرچ فاؤنڈیشن کے لئے 50 ہزار کروڑکے الاٹمنٹ ، غیر سرکاری تنظیموں اور نجی اسکولوں کے اشتراک سے 100 نئے سینک اسکولوں کی تعمیر ، ایکلو اسکولوں کا قیام ، لیہہ سینٹرل یونیورسٹی کے قیام وغیرہ سے ملک کا نظام تعلیم تیار کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ آدرش ودیالیہ



اسکیم کا مقصد ہر بلاک میں ایک جونیئر اور ایک پرائمری اسکول اور ہر ضلع میں ایک سیکنڈری اور ایک ہائر سینئر سیکنڈری اسکول تیارکرنا ہوگا ، جو ایک محفوظ تعلیم کا ماحول جہاں تعلیم کے تجربات کےایک طویل ترین سیریز کی پیشکش کی جاتی ہے،اور جہاں تعلیم کے لئے سازگار ، اچھے انفراسٹرکچر اور مناسب وسائل میسر ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ قومی تعلیم پالیسی 2020 کے نقطہ نظر سے سبھی کے لئے جامع تعلیم میسر کرانے ،سبھی کے دسترس میں اوراسے سستی بنانے کے لئے ’کمپری ہینسیو ایجوکیشن اسکیم ‘کے تحت آدرش ودیالیہ اسکیم ، کیندریہ ودیالیہ اور نوو دیہ ودیالیہ میں بہترین اسکول شروع کرنے کی تجویز ہے تاکہ اچھی اورمعیاری تعلیم ،سب کے لئے قابل رسائی اور سستی فراہم کی جاسکے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.