نئی دہلی، 06 دسمبر (یو این آئی) نجی شعبے کی ایک کثیر قومی تعلیمی کمپنی برٹانیکا ایجو کیشن نے ج نئی قومی تعلیمی پالیسی کے مطابق ہندوستان میں طلباء کے لیے ڈیجیٹل کورسز جاری کیے ہیں۔
برٹانیکا ایجو کیشن کے گلوبل ایگزیکٹو نائب صدر سال ڈی اسپریتو اور برٹانیکا ایجو
کیشن کے بین الا قوامی نصاب اور اداریہ کے ڈائریکٹر مارسیلو زینون نے یہاں ایک پر یس کا نفرنس میں کہا کہ برٹانیکا اسکول، برٹانیکالا ئبریری، برٹانیکا پروفیشنل لرننگ اور برٹانیکا کنٹیکٹ اور عالمی برادری
کے لیے تعاون پر مبنی ، ہندوستان میں شروع کیا گیا، لرننگ سبسکر پشن پر مبنی ہے۔