: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ہریانہ، 11اکتوبر(یو این آئی)ایک ایسے ملک میں جہاں ہر سال لاکھوں نابالغ بچیوں کو شادی کا جوڑا پہنادیا جاتا ہے،وہاں بچپن کی شادی سے آزادی کا خواب بعید از قیاس
معلوم ہوتا ہے یونیسیف کا اندازہ ہے کہ اگر ہندوستان میں کم عمری کی شادی کی شرح گزشتہ دس برسوں سے اسی طرح رہی تو 2050 تک ہندوستان میں کم عمری کی شادی کی شرح چھ فی صد تک آ جائے گی۔