: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،10 ستمبر(ذرائع) تلنگانہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن نے منگل کو تعلیمی سال 2024-25 کے فرسٹ ایئر انٹرمیڈیٹ اسٹریم میں داخلوں کی آخری
تاریخ 15 ستمبر تک بڑھا دی۔ ریاست میں گزشتہ چند دنوں سے ہوئی شدید بارش کی وجہ سےبورڈ نے داخلوں کی آخری تاریخ کو بڑھا دیا ۔ ویب سائٹ https://tgbie.cgg.gov.in ملاحظہ کریں۔