: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 17اگست (یو این آئی) ملک کی آزادی کی اہمیت اورقربانی کا ذکر کرتے ہو ئے بی جے پی کے سابق ایم ایل اے نگیندر بھڈانانے کہا کہ ہندوستان کی جنگ آزادی تمام لوگوں نے ایک ساتھ مل کر لڑی اورتمام لوگوں کا خون بہا ہے اس لئے
ہمیں مجاہدین آزادی کو یاد کرتے ہوئے ان کی قدر کرنی چاہئے یہ بات انہوں نے انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ہیومن اسٹڈیز (آئی آئی ایچ ایس) کے زیر اہتمام الرحمہ ہیلتھ کیئر اینڈ ریسرچ سنٹردھوج میں منعقدہ جنگ آزادی پر سیمنار سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔