: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
تھمپو، 20 جون (یو این آئی) بھوٹان حکومت ملک میں ایس ٹی ای ایم اساتذہ کی کمی کو دور کرنے کے لیے جولائی میں ہندوستان سے تقریباً 100 اساتذہ کی تقرری کرے گی۔
ایس ٹی ای ایم کیڈر میں ، وہ اساتذہ ہیں جو سائنس، ٹیکنالوجی، انجینئر نگ اور
ریاضی کے مضامین
پڑھاتے ہیں۔
بھوٹان کے کو منسل اخبار نے اپنی رپورٹ میں وزیر تعلیم اور ہنر مندی کی ترقی یز انگ ڈی تھا پا کے حوالے سے یہ اطلاع دی۔ رپورٹ کے مطابق حکومت جولائی میں ریاضی کے 35 اساتذہ، فنر کس کے 18 اساتذہ، کیمسٹری کے 19 اساتذہ اور 28 آئی سی ٹی مائیگرنٹ اساتذہ کی تقرری کرے گی۔