نئی دہلی/29مارچ(ایجنسی) قانون کے طالب علموں کے لئے بھارت ہیوی الیکٹریکلس لمیٹڈ (بی ایچ ای ایل) میں نوکری پانے کا سنہرہ موقع ہے، بی ایچ ای ایل نے لا اور گریجویٹ امیدواروں کے لیے ویکنسی نکالی ہیں،
اسکے لیے انکی طرف سے نوٹیفیکشن بھی جاری کیا گیاہے، امیدوار بی ایچ ای ایل کی ویب سائٹ پر اس نوٹیفیکشن کو دیکھ سکتے ہیں، امیدواروں آن لائن درخواست بھی کرسکتے ہیں.
مزید تفصیلات کے www.bhel.in پر جائیں-