کلکتہ19اپریل (یو این آئی)مغربی بنگال میں انتخابات کے پیش نظر 2مئی تک لاک ڈائون ہونے نافذ کرنے کا کوئی امکان نہیں ہے اس کے باوجود بنگال میں کورونا کے کیسز میں
اضافے کے پیش نظر پابندی لگنے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے ۔
آج بنگال حکومت نے تمام اسکولوں کو بند کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔
اساتذہ کو بھی اسکول نہیں آنے کی ہدایت دی ہے ۔