the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،25 مئی ( یو این آئی ) مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی ، نظامت فاصلاتی تعلیم کی جانب سے یوجی‘ پی جی ‘ ڈپلوما (سالانہ) اور سرٹیفکیٹ کورسس کے طلبہ کو بیک لاگ پرچوں کی امتحان فیس سے استثنیٰ دیا گیا ہے۔
امتحان فارم داخل کرنے کا عمل 26 مئی سے شروع ہورہا ہے اور 9 جون تک فارم



جمع کرنے کی سہولت ہوگی۔

پروفیسر محمد رض ©اءاللہ خان، ڈائرکٹر کے بموجب2018 کے سالانہ بیچ (بی اے‘ بی کام‘ بی ایس سی) طلباءکو اس سال بیک لاگ فارم پُر کرنے کی ضرورت نہیں ہے جبکہ 2017 اور اس سے پہلے کے بیچوں کے لیے بیک لاگ امتحان فارم پہلے سے موجودmanual طریقہ کار کے مطابق ہی بھرنا ہوگا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.