حیدرآباد، 17/ اگست (یواین آئی)شہر حیدرآباد کی امبیڈکراوپن یونیورسٹی کے کیمپس میں واقع بڑے پتھروں پر روشنی کی گئی ہے۔
شہر کے دُرگم چیرو کیبل برج سے ان پتھروں پر روشنی کا
نظارہ کافی خوب صورت نظرآرہا ہے۔
تلنگانہ کے محکمہ بلدی نظم ونسق کے سکریٹری اروند کمار نے اس خوب صورت نظارہ کی تصاویر اپنی سوشیل میڈیا کے اہم پلیٹ فارم ٹوئیٹرہینڈل پر پوسٹ کی ہے۔