ممتاز صحافی معصوم مرادآبادی کی کتاب ’بالمشافہ‘ کی مانو لکھنو کیمپس میں رونمائی اور مذاکرہ
لکھنو،23،فروری (یو این آئی)یہاں مانو کیمپس میں ممتاز صحافی معصوم مرادآبادی کی کتاب ’بالمشافہ‘ کی رسم رونمائی
عمل میں آئی اس موقع پر ایک مذاکرہ کا بھی اہتمام کیا گیا یہ کتاب ادےبوں اور اہم شخصیات کے انٹرویو پر مشتمل ہے انھوں نے کہا کہ کتاب کا یہ ایڈیشن لکھنوسے نعمانی کےئر فاونڈیشن نے شائع کی ہے ،جس کے رو ح رو اں اویس سنبھلی ہیں ۔