the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
حیدرآباد، 7 مارچ (یو این آئی) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی ، اسکول آف سائنسز ، میں”آزادی کا امرت مہوتسو“ کے تحت 4 مارچ 2022 کو حکومت ہند کے فلیگ شپ پروگرام ”سنگل یوز پلاسٹک (SUP) کے استعمال پر پابندی“ کے تعلق سے شعور بیداری پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
پروفیسر سلمان احمد



خان، ڈین، اسکول آف سائنسز نے کوڑا کرکٹ کو الگ کرنے کے طریقوں پر روشنی ڈالی اور SUP کے ممکنہ ماحول دوست متبادل کے استعمال پر زور دیا۔
پروفیسر ایس مقبول احمد نے ماحول پر پلاسٹک کے مضر اثرات کے متعلق اظہار خیال کرتے ہوئے ایس یو پی کے تحت آنے والی اشیاءکے بارے میں تفصیلات فراہم کیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.