: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 7اکتوبر(یو این آئی) یونائیٹڈ مسلم آف انڈیا او راردو ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام 9نومبر کو عالمی یوم اردو کے موقع پر غالب اکیڈمی، نئی دہلی میں جلسہ تقسیم ایوارڈ
اور مذاکراہ بعنوان ”اردو کی ترویج و ترقی کا لائحہ کا عمل“منعقدکیا جارہا ہے، جس کی صدارت پروفیسر عبدالحق کریں گے یہ اطلاع آرگنائزیشن کنوینرڈاکٹر سید احمدخاں نے یہاں جاری ایک پریس ریلیز میں دی۔