اُردو یونیورسٹی کے شعبہ فارسی میں پروفیسر اشتیاق احمد کا دھنراج گیر یادگاری خطبہ
حیدرآباد، 23 مارچ (یو این آئی) شہر حیدرآباد کی آصفیہ لائبریری عربی و فارسی قلمی نسخوں کے اعتبار سے برصغیر کا سب سے بڑا کتب خانہ
ہے جس میں قلمی نسخوں کی تعداد 50ہزار سے زائد ہے۔
آخری آصف جاہی حکمراں میر عثمان علی خان کی علم دوستی کی بہترین مثال جامعہ عثمانیہ ہے۔
یونیورسٹی میں مسلمانوں کے لیے دینی تعلیم اور دیگر کے لیے اخلاقی تعلیم لازمی تھی۔