: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 3 نومبر(یو این آئی) آشا اسکول میںبچو ں کی مکمل طو رپرشخصیت سازی کی جاتی ہے یہ معذور بچوں کے لئے روشنی کی کرن اور تعلیم کابہترین مرکزہے ہم انھیں بہترین سہولیات فراہم کرنے لئے پرعزم ہیں تاکہ وہ اپنی
صلاحیتوں کو پہچان سکیں اور معاشرے میں اپنی شناخت بناسکیں ان خیالات کا اظہار آرمی وائیوز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی صدر محترمہ ارچنا پانڈے نے آشا اسکول کے معذور بچوںکی فلاح و بہبود سے متعلق ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔