: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 21 فروری (یو این آئی) اردو کو اپنے وجود کو برقرار رکھنے کے لئے عصری ہم آہنگی اور تیکنالوجی اپنانے پر زور دیتے ہوئے اندرا گاندھی آرٹ کونسل کے چیرمین رام بہادر رائے نے کہا کہ جب تک اردو علم، حساب، سائنس اور
تیکنالوجی کی زبان رہے گی اس وقت تک اردو پر کوئی خطرہ نہیں ہے یہ انہوں نے قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان (این سی پی یو ایل) کے زیر اہتمام منعقدہ سہ روزہ عالمی اردو کانفرنس بعنوان ’وکست بھارت کا وژن، اردو زبان کا مشن‘کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔