: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر، 17 دسمبر (یو این آئی) فوج کی طرف سے کی جانے والی ایک پہل میں ملک کے اعلیٰ تعلیمی، تکنیکی اور ثقافتی مقامات سے روشناس کرانے کے لئے سرحدی ضلع کپوارہ سے تعلق رکھنے والے 15 طلباء کو جنوبی ہندوستان کے تعلیمی اداروں
کے دورے میں لے جایا گیا فوج کے ایک ترجمان نے بتایا کہ 9 سے 15 دسمبر تک ہونے والے اس دورے کا مقصد ان نوجوان ذہنوں کے افق کو وسیع کرنا، ان کو جدید تحقیق کے بارے میں بصیرت فراہم کرنا اور ثقافتی تبادلے کے ذریعے قومی یکجہتی کو فروغ دینا تھا۔