: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حید ر آباد، یکم مارچ (یو این آئی) مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی، شعبۂ عربی کے زیر اہتمام جامعہ حرمین شریفین عربی، انگریزی، اسلامی انسٹیٹیوٹ، حیدرآباد کے اشتراک سے ایک روزہ قومی سمینار ”ہندوستان میں عربی زبان: مسائل اور امکانات کا2 مارچ کو صبح 10 بجے کا
نفرنس ہال، اسکول برائے السنہ، لسانیات و ہندوستانیات میں اہتمام کیا جا رہا ہے۔ وڈین اسکول برائے تعلیم و تربیت صدارت کریں گے۔ II پروفیسر علیم اشرف جائسی، صدر شعبۂ عربی کے بموجب پروفیسر صدیقی محمد محمود، او ایس ڈی پروفیسر عزیز بانو، ڈین اسکول برائے السنہ اجلاس کی سر پرست ہوں گی۔