حیدر آباد 7 دسمبر (یو این آئی) وزیر اعظم مودی کی زیر صدارت معاشی امور کی کا بینی کمیٹی کی جانب سے منظورہ 128 اسکولس میں سے تلنگانہ کے 7 اضلاع کے لئے نو و د یاور یالیہ اسکولس کی منظوری عمل میں لائی گئی ہے۔
مرکزی حکومت کی نو ودیالیہ و
ریالیہ اسکیم کے تحت یہ اسکولس ان علاقوں کیلئے منظور کئے گئے ہیں جن کا قبل ازیں احاطہ نہیں کیا گیا تھا۔
اس تلگوریاست کے جگتیال ، نظام آباد، بھد رادری کو تہ گوڑم ، میٹر چل ملکا جگری، محبوب نگر ، سنگاریڈی اور سور یا پیٹ کے لئے یہ اسکولس منظور کئے گئے ہیں۔