the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی‘ 15 مئی (ایجنسی) آندھرا پردیش کے چار طلبہ نے The National Testing Agency نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی کے مشترکہ داخلہ جاتی امتحان( JEEجے ای ای)کے پارٹ ٹوپیپر میں صدفیصد مارکس لاکر ٹاپ کیا ہے۔
این ٹی اے کے ذریعہ منگل کی رات اعلان ان نتائج میں چار طلبہ نے مشترکہ طورپر ٹاپ کیا



ہے جن میں جی این لکشمی نارائن Gollapudi N Lakshmi Narayana‘ جی آر ریڈی‘ ایس آر ریڈی Sykam Ritesh Reddy اور این رتن شامل ہیں۔
این ٹی اے کی طرف سے اس سال آٹھ جنوری اور سات اپریل کو بی ٹیک آرکیٹیکچر اور پلاننگ کے لئے منعقدہ امتحانات میں 61510طلبہ نے حصہ لیا تھا ان میں سے 27624 نے اپنی کارکردگی میں سدھار کرتے ہوئے ریزلٹ کو بہتر کیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.