the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
امراوتی/14مئی(ایجنسی) AP SSC 2019 Results  آندھرا پردیش بورڈ آف اسکول ایجوکیشن (BSEAP) کی جانب سے جاری کلاس 10 کے نتائج میں 94.88 فیصد طالب علم  پاس ہوئے ہیں. اس بار پاس ہونے والوں کا فیصد پچھلے سل کے مقابلے بڑھ گیا ہے، ہر بار کی طرح اس بار بھی لڑکیوں



نے بازی ماری ہے، اس بار 95.08 فیصد لڑکیاں پاس ہوئی ہیں، جبکہ  94.68 فیصد لڑکوں کو کامیابی ملی ہے.
آندھرا پردیش میں ایس ایس سی امتحان 18 اپریل سے 2 مارچ تک منعقد ہوئے تھے- امیدوار اپنے نتائج بورڈ کی ویب سائٹ bse.ap.gov.in کے علاوہ examresults.net پر بھی دیکھ سکتے ہیں.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.